یہ خواتین کو متاثر کرنے والی ایک بیماری ہے جس میں رحم میں غیر معمولی طور پر کچھ اجسام بن جاتے ہیں۔ بہت سی خواتین میں یہ کوئی علامات ظاہر نہیں کرتے لیکن کچھ خواتین میں ان کی وجہ سے ماہواری زیادہ آنا یا درد کی شکایات ہو سکتی ہیں۔ پچاس سال کی عمر کو پہنچنے والی نوے فیصد خواتین میں فائبرائڈز مجود ہوتے ہیں لیکن صرف کچھ خواتین ہی ان کی علامات سے متاثر ہوتی ہیں
In women uterus abnormal growth develops that is very painful is known as fibroids. Sometimes these tumors become very large and cause severe abdominal pain and heavy periods. In other cases, they do not cause signs or symptoms. Outgrowths are usually benign or non-carcinogenic. The cause of fibroids is unknown.