گنگوٹس ایک عمومی نوعیت کی مسوڑھوں کی بیماری ہے جو بے چینی کا سبب بن سکتی ہے جو کہ مسوڑھوں میں سرخی اور سوزش کا باعث ہوتی ہے یہ بیماری پیری ڈونٹس کا سبب بن جاتی ہے جو کہ مسوڑھوں کی ایک سنجیدہ نوعیت کی بیماری ہے جس کی وجہ سے دانت بھی ضائع ہو سکتے ہیں اس وجہ سے اس بیماری کو معمولی نہیںس سمجھنا چاہیۓ اور علاج کروا لینا چاہیۓ
Gingivitis is the mild form of gum disease (periodontal disease) that causes irritation, redness, and swelling (inflammation) of the gingiva, the part of your gum that surrounds your teeth. Gingivitis can progress to periodontitis, a more severe gum disease that can result in tooth loss. Gingivitis should be taken seriously and treated as soon as possible.
Gingivitis symptoms and signs include: