یہ گھبراہٹ اور شدید تشویش کے حملوں کی بیماری ہے۔ اس سے متاثرہ افراد کسی بھی موقعے پر کسی بھی وقت شدید پریشانی کا شکار ہو جاتے ہیں اور یہ حالت چند منٹوں میں ٹھیک ہو جاتی ہے۔ اس کی علامات میں سانس کا تیز چلنا، دل کی دھڑکن میں تیزی اور پسینہ آنا شامل ہیں۔ اس بیماری کی علامات میں سانس اور دھڑکن کا تیز چلنا اور پسینہ آنا شامل ہیں۔ ایک تحقیق کے مطابق ہر ۷۵ میں سے ایک فرد ا سب بیماری کا شکار ہے۔ اس بیماری کے علاج میں پریشانی میں کمی کے مناسب طریقے تلاش کرنا اور اچانک حملوں کی شرح کم کرنا اہم ہے۔ باقاعدہ علاج سے معیار زندگی بہتر کرنا ممکن ہے۔
Panic disorder occurs when repeated unexpected panic attacks occur. The DSM-5 defines panic attacks as sudden waves of intense anxiety or discomfort that subside in minutes. It is basically an anxiety disorder. People with the disorder live in fear of a panic attack. You may have a panic attack if you are suddenly scared and have no obvious cause. You may have physical symptoms, such as A fast heart beating, shortness of breath and sweating.
Panic disorder symptoms include: