Specialists In Pakistan , Addresses And Contact Info
گردن مین موجود ڈسک کو عمر کے ساتھ پہنچنے والے نقصان کی وجہ سے طاہر ہونے والی بیماری کو سروائیکل سپونڈائیلوسس کہا جاتا ہے۔ یہ ایک عام صورت حال ہے اور ساٹھ سال سے زیادہ عمر کے اسی فیصد افراد اس سے متاثر ہوتے ہیں