دانتوں کی حسایسات کو ڈینٹن ہائپر سینسیٹویٹی بھی کہتے ہیں یہ وہ حالت ہوتی ہے جس میں کسی بھی سبب دانت میں درد ہو سکتا ہے مثال کے طور پر ٹھنڈا گرم لگتا ہے ۔ یہ بعص اوقات عارضی ہوتا ہے اور بعض اوقات اس کا اثر دیر تک رہنے والا ہوتا ہے ۔ یہ ایک دانت یا ایک سے زیادہ دانتوں کو متاثر کر سکتا ہے ۔ اس کے ہونے کے مختلف اسباب ہو سکتے ہیں ۔ اکثر حالتوں میں دانتوں کی صفائی اور کھانے پینے کی عادات کو درست کر کے اس تکلیف کو ختم کیا جا سکتا ہے
Tooth sensitivity, also called “dentin hypersensitivity,” is a condition in which the teeth experience pain or discomfort in response to certain stimuli, such as hot or cold temperatures. It can be a temporary or long-term issue, affecting one tooth, several teeth, or all of a person’s teeth. Various factors can originate it, but most cases of sensitive teeth can be resolved with a simple change in your oral hygiene routine.